آداب آپ کو بھی عید میلا د النبی مبارک۔ آج آپ کا ربط اپنے بلاگ کے ان کمنگ میں دیکھا تو چلا آیا۔ لگتا ہے نیا بلاگ شروع کیا ہے۔ اپنا تعارف بھی کروا دیجیے یا شاید محفل پر آپ سے واقفیت ہی ہو ہمیں۔ آپ کے بلاگ کا ربط شامل کیے لیتا ہوں اپنے بلاگ میں۔ اس کو اردو بلاگ فیڈز میں شامل کروا لیجیے وسلام
تمام دوستوں اور عزیزوں کو حنا فیصل اپنے پہلے بلاک پر خوش آمدید کہتی ہے اس پر بہت جلد پوسٹنگ شروع ہو جائے گی تمام دوستوں کی رائے کا انتظار رہے
گا
میرا اورکٹ پر میرا نیٹ ورک
http://www.orkut.com/Profile.aspx?uid=1953311529941710352
1 comment:
آداب
آپ کو بھی عید میلا د النبی مبارک۔
آج آپ کا ربط اپنے بلاگ کے ان کمنگ میں دیکھا تو چلا آیا۔ لگتا ہے نیا بلاگ شروع کیا ہے۔ اپنا تعارف بھی کروا دیجیے یا شاید محفل پر آپ سے واقفیت ہی ہو ہمیں۔ آپ کے بلاگ کا ربط شامل کیے لیتا ہوں اپنے بلاگ میں۔
اس کو اردو بلاگ فیڈز میں شامل کروا لیجیے
وسلام
Post a Comment